کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سے پھر سرپلس میں آگیا ہے، سٹیٹ بینک

ویب ڈیسک: کرنٹ اکاؤنٹ کے حوالے سے سٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا جو فروری میں 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔
سٹیٹ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے 8ماہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 ارب 85 کروڑ ڈالر تھا۔

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق