پاکستان سٹاک ایکسچینج، 100انڈیکس میں 286پوائنٹس کا بڑا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت آغاز کے دوران 100انڈیکس میں 286پوائنٹس کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔
سٹاک ایکسچینج کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز میں انڈیکس 65ہزار789پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن بھی سٹاک ایکسچینج میں مثبت رہا۔ اس دوران 100 انڈیکس میں 612 پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق