غزہ جنگ بندی، امریکہ نے قرارداد سلامتی کونسل میں جمع کرا دی

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کیلئَے امریکہ نے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرا دی۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی قرارداد میں فوری طور پر غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، 3 پاکستانی امپائرز بھی پینل میں شامل