چارسدہ، موٹر کار اور ٹرک میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں نوشہرہ روڈ پر ٹرک اور موٹر کار کے درمیان خطرناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ٹریفک حادثہ کے دوران ایک شخص زِخمی بھی ہوا ہے۔
اس حوالے سے ذراِئع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک شحص 2 کمسن بیٹیوں اور والدہ سمیت جاں بحق ہو گیا۔
خطرناک روڈ ایکسیڈنگ کے بعد ریسکیو 1122 نے جاں بحق افراد کی نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ حادثہ کے دوران ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے.

مزید پڑھیں:  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ میں‌کنفیوژن سپیکر آفس نے پیدا کی، شبلی فراز