غزہ میں جاری جنگ، بچے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ سے بڑوں بوڑھوں کے علاوہ بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ غزہ میں شدید بھوک سے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہِں جبکہ اس دوران شدید بھوک و پیاس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق غذائیت کی کمی کی وجہ سے بھی بچوں کی اموات میں‌اضافہ دیکھا جا رہا ہے .
ذرائع کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری حماس اسرائِیل جنگ میں 13000 سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نائیجر، امریکی فوج کے زیر استعمال ایئربیس روسی فوج کے ہاتھ لگ گیا