طلحہ محمود کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں،نیئر بخاری/ کنڈی

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے جے یو آئی کے طلحہ محمود کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت پر انہوں نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ان کی پارٹی میں شمولیت اس بات کا مطہر ہے۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹر طلحہ محمود نے پارلیمان کے اندر ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا۔
دوسری جانب رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ طلحہ محمود کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13اعلیٰ افسران برطرف