رفح پر حملے کی مشاورت، نیتن یاہو اسرائیلی وفد امریکہ جانے کو تیار

ویب ڈیسک: رفح پر حملے کی مشاورت کیلئے نیتن یاہو نے امریکہ سے ناراضگی ختم کرتے ہوئے اسرائیلی وفد بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔
یاد رہے کہ اسرائیل کا اعلیٰ سطحی وفد اگلے ہی ہفتے روانگی کیلئَے تیار ہے اور اس سلسلے میں وائٹ ہاوس سے ملاقات کیلئے فوری وقت کی درخواست کر دی۔
اس بارے میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئیر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اسرائیلی وفد کے لیے نیا شیڈول بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیلی وفد رفح پر حملے کی مشاورت کیلئے امریکہ جانے کو تیار ہے.

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی