بجلی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان، سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: بجلی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ایک بار پھر ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ اس حوالے سے کہا جا رہاہے کہ یہ اضافہ صرف ایک ماہ کیلئے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق بجلی صارفین پر 40 ارب کا اضافہ بوجھ ڈالنے کیلئے نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
یاد رہے کہ بجلی قیمت میں‌فی یونٹ 5 روپے کا اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے خلاف امریکہ میں مظاہرے آسٹریلوی جامعات تک پھیل گئے