وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا۔
مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا۔
کابینہ اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔
وفاقی کابینہ کے تیسری بار ملتوی کئے جانے والے اجلاس میں متعدد اور بھی اہم فیصلے کئے جانے تھے۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد پر قبضے کی سوچ ترک کرنی ہوگی، خواجہ سعد رفیق