بارشوں کا امکان

خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرم چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق پشاور، ڈی آئی خان،بنوں، لکی مروت، کرک،کوہاٹ ،کرم،خیبراورمہمند میں بارش کاامکان ہے۔
مردان،چارسدہ،نوشہرہ،صوابی،بونیر،چترال، دیر،سوات شانگلہ اورایبٹ آبادمیں بھی بارش متوقع ہے
رپورٹ کے مطابق بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری اورچند مقامات پرژالہ باری کاامکان ہے۔
چترال ، دیر ،سوات، کوہستان ،شانگلہ،بونیر،ایبٹ آباداور مانسہرہ میں موسلادھاربارش کی توقع کی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ترجمان دفتر خارجہ