ملک بھر میں جمعتہ الوداع آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

ویب ڈیسک: دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں جمعتہ الوداع آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر جہاں ملک بھر کی سلامتی اور کامرانی کیلئے دعائیں کی گئیں وہیں غزہ کے مسلمانانوں کیلئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں اور ان سے اظہاریکجہتی بھی کیا گیا۔
اس دن کی اہمیت کے حوالے سے علمائے کرام نے اپنے خطبات میں بھرپور اور دقیق انداز میں روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیں:  رفاح میں صیہونیوں کی گولہ باری، 15 فلسطینی شہید، متعدد زخمی