بنوں، ٹریفک حادثہ میں سلطان نیاز نامی شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے علاقے ضبط خان دریداڑیز کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں سلطان نیاز ولد اصل خان نامی شخص شدید زخمی ہو گیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے ٹریفک حادثہ میں‌زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ضلع ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

مزید پڑھیں:  نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائینگے، منظوری دیدی گئی