نیتن یاہو

اسرائیل کے بڑے شہروں میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے

ویب ڈیسک: اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ،وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر امڈ آگئے۔
تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
مظاہرین اسرائیلی حکومت سے یرغمالیوں کو فوری چھڑانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  او آئی سی کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف جہدوجہد کا مطالبہ