بنوں میں فائرنگ

بنوں میں فائرنگ سے شخص قتل

ویب ڈیسک: بنوں میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نیو سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے شاہ زیب خان نامی شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے نعش کو فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  چکدرہ دیر ڈیڑھ سو کلومیٹر مین شاہراہ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار، عوام کو مشکلات