صوبہ بھر کے مراکز صحت کو 6 ماہ کے اندر ری ویمپ کیا جائے گا، مریم نواز

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مختلف اضلاع کے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں کہا ہے کہ صوبہ بھر کے مراکز صحت کو 6 ماہ کے اندر ری ویمپ کیا جائے گا۔
اس موقع پر اراکین صوبائی اسمبلی میں زاہد اکرم، محمد اجمل خان، محمد کاشف، آغا علی حیدر، مریم اورنگزیب، پرویز رشید، ذیشان ملک اور دیگر موجود تھے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ صوبہ بھر کے دیہی اور بنیادی مراکز صحت کو 6 ماہ کے اندر ری ویمپ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  ضلع بنوں میں ایک اور بچہ اغواء ، لواحقین کا احتجاج