download 29 1

خیبر پختونخوا میں گرمی کی لہر برقرار – 42 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ

پشاور: پشاور سمیت صوبے کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی آئی خان میں 42 سنٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ، صوبائی دارلحکومت پشاور میں 34 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ، سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 11 سنٹی ریکارڈ،

مزید پڑھیں:  پشاور :ایف پی سی سی آئی کا بزنس کمیونٹی اور اداروں میں مربوط نظام قائم کرنے کا فیصلہ

میدانی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بھی گرمی کی لہر برقرار رہے گی، ہزارہ او ملاکنڈ ڈویژن میں گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کاکول میں 8 ملی میٹر جبکہ مالم جبہ میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن کامران خان گمشدگی کیس:پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا