خیبر پختونخوا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 232نئے کیسسز رپورٹ

پشاور:محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسسز کئی تعداد 27170 ہوگی۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع سے 10اموات کی تصدیق۔ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 983ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1131افراد صحت یاب ہوئے ابتک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14715ہوگئی۔
پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 64 افراد مثبت ، شہر میں کورونا وائرس کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 9442ہوگی۔