m

بونیر سواڑی مویشی منڈی میں ایس او پیز نظر انداز

ویب ڈیسک( بونیر): بو نیر سواڑی مویشی منڈی میں ایس او پیز نظر انداز ، نہ سوشل ڈیسٹینس کا خیال اور نہ ہی احتیاطی تدابیر پر عمل، مویشی منڈی میں بچے بڑوں کے ساتھ گھومنے لگے، پورے منڈی میں نہ کسی کے پاس ماسک ہے اور نہ ہی سیناٹایزر رکھا گیا ہے؛ ٹی ایم اے کی کوئی اہلکار بھی موجود نہیں ہے، پولیس اور لائیو سٹاک کے اہلکار بھی موجود نہیں، مویشی منڈیوں میں لائوو سٹاک، پولیس اور ٹی ایم اے کے اہلکار موجود ہیں، اے سی گاگرہ کے مطا بق مویشی منڈی میں اس بھیڑ کی وجہ سے کورونا وئرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں:  ہری پور میں تین روزہ پولیو مہم جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات