aaaa

خیبر پختونخواہ حکومت نےکویڈ 19سے نمٹنے کے لیے اجلاس آج طلب کر لیا ہے

ویب دیسک (پشاور) :عید الاضحی کے موقع پر کویڈ 19 سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی ؛پشاور ۔خیبر پختونخواہ حکومت نے کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے ،محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا ہے کابینہ کا اجلاس 6 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور :ایف پی سی سی آئی کا بزنس کمیونٹی اور اداروں میں مربوط نظام قائم کرنے کا فیصلہ

بڑی عید کے سلسلے میں کویڈ 19 سے حکمت عملی ایجنڈے میں سرفہرست ،دوران کویڈ 19 زخیرہ اندوزی کی روک تھام کے بل کی توثیق ایجنڈے میں شامل ہے ،ٹرانس پشاور کے دوسرے چیف ایگزیٹو آفیسر کی تعنیانی کی منطوری دی جائے گی ۔پشاور میں شاپنگ بیگ کے استعمال پر مکمل پابندی ایجنڈے میں شامل ہے ۔

مزید پڑھیں:  مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے فیصل کریم کنڈی کے گورنر بننے کی وجہ بتا دی