ffff 3

توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنیوالا ملزم فیصل عدالت میں پیش

ویب ڈسک (پشاور):توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنیوالا ملزم فیصل عدالت میں پیش فیصل کو انسداددہشتگردی عدالت میں پیش کیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبرپختونخوا حلف اٹھا لیا

ملزم فیصل کو3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا ہے، فیصل نے گزشتہ روز کمرہ عدالت میں طاہر نسیم کو قتل کیاتھا ،مقتول طاہرنسیم پر توہین رسالت کا الزام تھا۔

مزید پڑھیں:  مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے فیصل کریم کنڈی کے گورنر بننے کی وجہ بتا دی