1324564

تیسرا ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگی , 583 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی

ویب ڈ یسک (سائوتھمپٹن): تیسرا ٹیسٹ اور سیریز پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگی، انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی۔ قومی ٹیم نے پہلی اننگز میں صرف 24 رنز پر 3 وکٹیں گنوا دیں، شان مسعود چار، عابدعلی ایک اور بابراعظم گیارہ رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ اس سے قبل انگلینڈ نے پانچ سو تراسی رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے اننگز ڈیکلیئر کی، زیک کرالی نے 267 اور جوزبٹلر نے 152 رنز کی یادگار اننگز کھیلیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ جویریہ عباسی نے دوسری کا اشارہ دے دیا