ICC 1595835955

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد آئی سی سی رینکنگ جاری

ویب ڈیسک : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد آئی سی سی رینکنگ جاری، فاسٹ بولرجیمزاینڈرسن، زیک کرالی اوراظہر علی کی درجہ بندی میں ترقی، ٹیسٹ کرکٹ میں2ہزاررنز مکمل کرنےوالےبابراعظم بدستور پانچویں نمبرپرجبکہ محمدعباس آٹھویں سےتیرہویں نمبرپرچلےگئے۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف