eta

خیبر پختونخوا کے میڈیکل کالجز کیلئے ایٹا انٹری ٹیسٹ منسوخ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کے میڈیکل ایٹا انٹری ٹیسٹ منسوخ، ٹیسٹ اب پاکستان میڈیکل کمیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوگا، محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق ملک بھر کے تمام میڈیکل کالجز کیلئے ایک ہی ٹیسٹ ہوگا، خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور ملحقہ کالجز کیلئے ایٹا ٹیسٹ 18 اکتوبر کو منعقد ہوناتھا۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان