اسلام آباد : مایہ ناز کرکٹر جونٹی روڈز کی جانب سے ٹویٹر پر کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ جس میں وہ اسلام آباد اور مری کے دلکش نظارے دیکھنے کے لیے ایک گروپ کے ہمراہ ہیوی بائیک پر سیر کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔