chota box 38 260 1280x720 1

دیربالا میں حالیہ بارشوں سے مکان زمین بوس

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا علی گاسر سواتو کلی میں برفباری سے مکان کا ایک کمرہ زمین بوس دوسرے کو جزوی نقصان پہنچا، مکان میں موجود افراد محفوظ رہے ہیں، شدید برفباری اور سردی میں مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لیکچرر سلیم خان پر حملے کیخلاف اساتذہ کا احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ