sawat 1

سوات:کبل میں احساس پروگرام کیخلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (سوات): کبل میں احساس پروگرام کیخلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ، خواتین نے احتجاجاً مینگورہ کبل روڈ کو بلاک کر دیا، تین روز سے بند سسٹم کیخلاف ہم احتجاج پر مجبور ہوئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سوات انتظامیہ ہمارے مسائل حل کرنے میں ناکام ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت