CORONA 16

خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 7 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا صورت حال،محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 7 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 1609 ہو گئی، صوبے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 252 نئے کیسزرپورٹ،

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 57 ہزار467 ہوگئی، گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا میں 376مریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سے اب تک51 ہزار 928 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 3ہزار 930 ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور : آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی ،20کلو کا تھیلا 1900روپے پر آگیا