Coronavirus deaths in Pakistan

پی ٹی وی کےسابق پروڈیوسرسیدجمیل رضا کورونا کےباعث انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور)پی ٹی وی پشاور کےسابق پروڈیوسرکرنٹ افیئرزسید جمیل رضا کورونا کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ وہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھے۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان

ذرائع کے مطابق اس سے قبل گزشتہ ماہ 4 دسمبر 2020 ان کے بھائی ڈاکٹر اقرار حسین زیدی جبکہ ان کی زوجہ ڈاکٹر خولہ جبین بھی گزشتہ ماہ دسمبر کے آخری ہفتے میں کورونا وائرس سے وفات پا چکی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد