طبی سامان ریکارڈغائب

ریکارڈغائب،کروڑوں روپے کے طبی سامان پراعتراضات

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے جنوبی اضلاع کے ہسپتالوں کیلئے خریدی گئی ادویات اور کروڑوں روپے کی مشینری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے کلیئر کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ یہ تمام سامان گوداموں میں بند پڑا ہے اور خراب ہونے مزید پڑھیں

باجوڑ کیٹگری ڈی کے 3ہسپتال

باجوڑ،تنخواہیں نہ ملنے پرکیٹگری ڈی کے 3ہسپتال احتجاجاًبند

ویب ڈیسک: با جوڑ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلنے والے کیٹگری ڈی کے 3ہسپتال ڈاکٹروں اور ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے کے وجہ سے احتجاجاً بند کر دیئے گئے۔ با جوڑ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے ہسپتال

قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں میں کروڑوں روپے کی سنگین بے قاعدگیاں

ویب ڈیسک: اے آئی پی تحت قبائلی اضلاع کے ہسپتالوں کیلئے ادویات اور مشینری کی خریداری میں بے قاعد گیوں اور مبینہ بدعنوانی کے الزامات پر قومی احتساب بیورو نے فائلیں کھول دی ہیں ذرائع کے مطابق نیب کو شکایت مزید پڑھیں

پشاور ہسپتال انتظامیہ

پشاور،5ہزار بیڈکے ہسپتالوں میں بچی کو1 بستر نہ مل سکا

ویب ڈیسک:پشاورمیں5ہزاربستروں پر مشتمل بڑے ہسپتالوں میں ایک نوزائیدہ بچی کو بیڈ نہ مل سکا۔ یہ بچی ایک پرائیویٹ اورتین تدریسی ہسپتالوں کے درمیان فٹ بال بنی رہی۔ بچی کو ای اور نجی ہسپتال میں منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

ایل آرایچ میں کرپشن

ایل آرایچ میں کرپشن کی تحقیقات کروانے کامطالبہ

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مختلف عہدیداروں کی مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائی کیلئے ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی جانب سے گذشتہ روز نگران حکومت کو ایک خط ارسال کیا گیاہے جس میں وزیراعلیٰ سے اعلیٰ سطح پر تحقیقات مزید پڑھیں

زیب پیرامیڈیکل کالج

داخلوں میں گھپلے،زیب پیرامیڈیکل کالج سٹاف کاکھاتہ کھل گیا

ویب ڈیسک: محکمہ صحت کے مختلف ہسپتالوں اور انتظامی افسران کیخلاف تحقیقات کے بعد محکمہ انٹی کرپشن نے بدعنوانی کے سنگین الزامات پر ذوالفقار علی بھٹو پیرا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پشاور کے پرنسپل اور متعلقہ سٹاف کیخلاف بھی کھاتہ کھول مزید پڑھیں

3تدریسی ہسپتالوں

3تدریسی ہسپتالوں میں کروڑوں کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے تین تدریسی ہسپتالوں میں مشینری اور دیگر سامان کی خریداری اور لیبارٹری رسیدوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگی کی نشاندہی کردی گئی ہے اس سلسلے میں آڈٹ رپورٹس پر کارروائی کی ہدایت اور ملوث ملازمین مزید پڑھیں

15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی

بدعنوانی اوربے قاعدگیوں کاالزام،15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی

ویب ڈیسک : صوبائی حکومت نے مختلف الزامات پر سابق دور میں ہونیوالی انکوائریز میں شواہد کی بنیاد پر سکیل 18سے20 تک کے 15سینئر ڈاکٹرز کیخلاف انضباطی رولز 2011ء کے تحت رسمی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے مزید پڑھیں

6سینئر ڈاکٹروں گرفتاری

6سینئر ڈاکٹروں اور ڈائریکٹر نرسنگ کی گرفتاری کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مختلف الزامات پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے سکیل19اور20 کے6 سینئر ڈاکٹرز اور ایک سابق نرسنگ ڈائریکٹر کو گرفتار کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں محکمہ انٹی کرپشن کی درخواست پر محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

محکمہ صحت سے فنڈزکاریکارڈ

ڈی جی آڈٹ نے محکمہ صحت سے فنڈزکاریکارڈ مانگ لیا

ویب ڈیسک :ڈائریکٹر جنرل آڈٹ نے محکمہ صحت سے فنڈز کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا ہے اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کو بھیجے گئے مراسلہ میں ماہوار بنیادوں پر تمام اخراجات،محکمہ خزانہ سے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ مزید پڑھیں

ترکی وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

زلزلہ میں11 ہزار ہلاکتوں کے بعد وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ

ویب ڈیسک:ترکی اور شام میں قیامت خیز زلزلے سے اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہزارسے زائد ہوگئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مزید پڑھیں

کتنے افرادشہیدہوئے؟پولیس اورمحکمہ صحت کے اعدادوشمارمیں تضاد

ویب ڈیسک: پشاور پولیس لائنز بم دھماکہ میں جاں بحق اور زخمی افراد کی تعداد کے حوالہ سے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کی جانب سے بیان کے بعد پیدا ہونے والے ابہام پر محکمہ صحت نے اپنی رپورٹ جاری کردی مزید پڑھیں

سرکاری ادویات فلم مارکیٹ میں فروخت

سرکاری ادویات اور ایکسرے فلم مارکیٹ میں فروخت

ددددویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کیلئے خریدی گئی ایکسریز فلمز کی بڑی مقدارشاہ قبول پشاور سے بر آمد کر لی گئی ہے جبکہ جعلی ادویات بھی بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

یم ٹی آئیز

ایم ٹی آئیزسے بھی مریضوں کوپشاورریفرکرنے کے رجحان میں اضافہ

ویب ڈیسک : ضلعی اور تحصیل ہسپتالوں کے بعد مختلف اضلاع کے تدریسی ہسپتالوں نے بھی مریضوں کو پشاور کے ہسپتالوں میں ریفر کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ایم ٹی آئیز ہسپتالوں سے ہر تیسرا مریض ایل آر مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں کی فنڈز کی عدم فراہمی

فنڈز معطل،19سرکاری ہسپتالوں کی تالا بندی پر غورشروع

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع میں نجی اشتراک کے ساتھ چلنے والے19سرکاری ہسپتالوں کی فنڈز کی عدم فراہمی کے نتیجے میں تالابندی کی منصوبہ بندی کردی گئی ہے اس بارے میں محکمہ خزانہ کو بھیجے گئے مراسلہ پر مزید پڑھیں

ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم

ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کے چھاپے’55مراکزصحت سیل

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے صحت کی معیاری خدمات کو یقینی بنانے کیلئے حفظان صحت کے مختلف مراکز میں عطائیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے انسپکشن ٹیموں نے گزشتہ تین ہفتوں میں صوبہ بھر کے 11 مزید پڑھیں