ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان):وزیراعظم کی مشیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈاکٹرثانیہ نشترایک روزہ وزیرستان کا دورہ گرینگی.
ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر وانا تنائی میں احساس پروگرام کا جائزہ لے گی اوراحساس پروگرام سروے کے حوالے سے مقامی لوگوں سے ملاقات کریگی.