Sania Nishtar 1 750x369 1

معاون خصوصی برائےتخفیف غربت وسماجی تحفظ ثانیہ نشتر وزیرستان کا دورہ گرینگی

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان):وزیراعظم کی مشیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ ڈاکٹرثانیہ نشترایک روزہ وزیرستان کا دورہ گرینگی.

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی

ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر وانا تنائی میں احساس پروگرام کا جائزہ لے گی اوراحساس پروگرام سروے کے حوالے سے مقامی لوگوں سے ملاقات کریگی.

مزید پڑھیں:  چترال کے پہاڑوں میں پھنسا سوئس سیاح ریسکیو کر لیا گیا