download 3 1

چارسدہ:اساتذہ کاریگولرائزیشن کیلئےٹریننگ امتحان فیس کیخلاف احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک(چارسدہ):۔چارسدہ میں این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی ہونے والے اساتذہ نے ریگولرائزیشن کیلئے ٹریننگ امتحان فیس کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

امتحان پرکوئی اعتراض نہیں تاہم اس لئے دوہزار روپےایڈمیشن فیس غیرآئینی وغیرقانونی ہے،دیگر ڈیپارٹمنٹس میں اس طرح کے ٹریننگ حاصل کرنے والوں کواعزاز یہ دیا جا تاہے،پی ایم ایس امتحان پر ذیادہ اخراجات آنے کے باوجود اس سے کم فیس رکھی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سٹی پولیس چوکی پر نامعلوم شرپسندوں کا حملہ بغیر کسی نقصان کے پسپا
مزید پڑھیں:  ہری پور :فریقین کے درمیان فائرنگ سے دوافراد جاں بحق

مطاہریں نےذمہ داروں سے دو ہزار روپے ایڈ مشن فیس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔