Use NIC Instead of Sehat Ca

وزیراعظم کا مشن ہے کہ غربت کا خاتمہ ہو۔وزیراعلیٰ محمود خان

ویب ڈیسک(صوابی):وزیراعلیٰ محمود خان نے باچاخان میڈیکل کمپلیکس صوابی میں تقریب سے خطاب کیا،انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے کسی نے پوچھا نئے سال میں آپکی کیا منصوبہ بندی ہے؟وزیر اعظم پاکستان عمران نے کہا اس سال میں کسی کو بھوکا سونے نہیں دوگا۔

مزید پڑھیں:  ارجنٹینا کی 60 سالہ حسینہ مس یونیورس بیونس آئرس کا اعزاز لے اڑیں

محمود خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان ہر وقت غریب اور متوسط طبقے کی سوچھتا ہے،صوابی باچاخان میڈیکل کمپلیکس کیلئے20کروڑ روپے کا اعلان کرتا ہوں،مجھے ورثہ میں تین میگا پروجیکٹ ملے،تینوں میگا پراجیکٹس بی آر ٹی،ایکسپریس وے سوات، رشہ کئی زون مکمل کئےکورونا میں سب سے بہتر کردار خیبر پختونخوا حکومت نے ادا کیا،وزیراعظم کا مشن ہے کہ غربت کا خاتمہ ہو۔

مزید پڑھیں:  سوشل ویلفیئر آفس کرک کی گاڑی مشعال یوسفزئی کے پی اے کے حوالے