Untitled 1 144

مالاکنڈ:تحصیل درگئی کے علاقہ خان گھڑی میں نا معلوم افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی

ویب ڈیسک (مالاکنڈ):تحصیل درگئی کے علاقہ خان گھڑی میں گاڑی کو آگ لگا دی گئی، رینٹ اے کار کے موٹر کو رات کے وقت حجرے کے اندر جلایا گیا، محمد نعیم نامی غریب شخص نے کار کرایہ پر لیا تھا، تھانہ سخاکوٹ نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی.

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، مزدور رہنما شیر زادہ اپنی ملازمت پر بحال