1617a174f4bbd91deef24fc02df11304 XL

سوات : بچے کے گلے پرچھری پھیرنے والی ملزمہ گرفتار

ویب ڈیسک(سوات) سوات میں پانچ دن قبل تین سالہ بچے کے گلے میں چھری پھیرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کی گاڑی حادثے کا شکار

پولیس کے مطابق ملزمہ مدرسے کی استاںی تھی، بہن کے رشتے پر بچے کو مارنے کی کوشش کی تھی،پولیس نے خاتون پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کردیاہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا جشن قاقلشت فیسٹیول کا دورہ

واضح رہے خاتون نے 24فروری کو تین سالہ بچے محمد حسان کےگلےکو بلیڈ سےکاٹاتھاجوکہ ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔