Firing incident in Dibrugarh

تھانہ تنگی کے حدود میں فائرنگ، دوافراد شدید زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ):تھانہ تنگی کے حدود فردوس آباد میں فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی، زخمی ھونے والوں میں سرکاری سکول کے اساتذہ ھے، فائرنگ کرنے والے گھر میں داخل ھوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فورسز کا آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک