2

پاراچنار،اراضی تنازعہ فائرنگ سے1شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(پاراچنار) پاراچنارپاک آفغان سرحدی علاقے پیواڑمیں فائرنگ کاواقع پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا، اسوڑئی درہ میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ سےجلال حسین نامی شخص جاں بحق ہوگیا، فریقین درمیان اراضی کا تنازعہ بتایاجارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی زیرستان میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے10افراد زخمی