ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایف آئی اے کرائم سرکل ہزارہ کی خفیہ اطلاعات پر کاروائی۔نادرا آفس سے افغان مرد اور پاکستانی خاتون گرفتارکر لئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق افغان مرد خاتون کے ساتھ مل کر قومی شناختی کارڈ بنا رہا تھا۔ افغانی شہری اور خاتون کے خلاف نادرا آرڈیننس اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔