rain karachi

مردان میں موسلا دھار بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک (مردان): شہر اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش اور ٹھنڈی ہوائیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار، شہریوں کے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اٹھے، بارش کے ساتھ ہی بجلی کی سپلائی معطل.

مزید پڑھیں:  حلقہ این اے 44: فاتح اور ہارنے والے رہنماء صوبے کے حکمران بن گئے