young doctors protest

پشاورمیں ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر،این ایل ای کے خلاف مظاہرہ

ویب ڈیسک( پشاور)ینگ ڈاکٹرز خیبرپختونخوا نے این ایل ای کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاہے ،مظاہرے کے دوران ڈاکٹرز نے کسی بھی صورت این ایل ای کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان بھی کیا۔

مزید پڑھیں:  مرغی کی قیمت میں کمی کیلئے چوزے کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ

اس سلسلے میں ڈاکٹرز نے صوبائی اسمبلی سے پشاور پریس کلب تک مارچ بھی کیا ،اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب میں ڈاکٹر وں پرپولیس تشدد کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

مزید پڑھیں:  ورکرز ویلفیئر بورڈ کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کی جائے،فضل شکور خان