خلیل الرحمان قمر

اپنے ڈراموں میں ہمیشہ خواتین کو بااختیار دکھایا ہے خلیل الرحمان قمر

ویب ڈیسک (کراچی)اپنےڈراموں میں ہمیشہ خواتین کوبااختیاردیکھایاہےاچھامردکبھی اچھی عورت سےاچھا نہیں ہوتا۔ان خیالات کا اظہارناموررائٹروڈائریکٹر خلیل الرحمان قمرنےایک انٹرویو میں کیاہے۔

انہوں نےکہاکہ میں اپنےڈراموں میں خواتین کوجتنابااختیاردکھاتا ہوں اتنا کسی اورڈرامےمیں نہیں دکھایاجاتا،میرےڈرامےمیں خاتون دہاڑیں مارمارکرروتی نہیں ہے۔

انہوں نے مزیدنے کہا کہ میں نے کبھی مردکوکریڈٹ نہیں دیاکہ تم معاشرہ چلاتےہوبلکہ میں تواپنےڈرامےمیں خواتین کوبااختیاردکھاتاہوں۔

انہوں نےکہاکہ عورت وفاداری کانمونہ ہےاورمیں نےہمیشہ اس نقطےپربات کی ہےمیں برملاکہتاہوں کہ اچھامردکبھی اچھی عورت سےاچھانہیں ہو سکتااس سےبڑھ کرکسی خاتون کواورکیاکریڈٹ دیاجاسکتاہے۔