وزیراعظم کا قومی ٹیم کو خراج تحسین

وزیراعظم کا قومی ٹیم کو خراج تحسین

ویب ڈیسک (اسلام آباد) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیم کو معیاری کرکٹ کھیلنے پر فخر ہونا چاہیے۔

وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کے نام پیغام میں کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ اس وقت کیا محسوس کر رہے ہیں۔ آپ لوگوں نے جس معیار کی کرکٹ کھیلی اس پر آپ سب کو فخر ہونا چاہیے، میچز جیت کر بھی آپ نے عاجزی کا مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا عہدے سے مستعفی
مزید پڑھیں:  قوم کو اس بار ٹی 20ورلڈکپ کا تحفہ دیں گے،کپتان بابر اعظم

انہوں نے کہا کہ میں بھی کرکٹ کے میدان میں اس طرح کی مایوسیوں کا سامنا کر چکا ہوں،وزیر اعظم نے آسٹریلیوی ٹیم کو فتح پر مبارکباد دی۔