ضیااللہ آفریدی

ضیااللہ آفریدی ارباب زرک حق میں دست بردار

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی نے پشاور کی میئر شپ کے لئے اپنے اختلافات ختم کر لئے۔ آزاد حثییت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے ضیا اللہ آفریدی پشاور کی میئر شپ کے لئے پیپلز پارٹی کے امیدوار ارباب زرک کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  فلسطین کے حق میں پاکسانی تعلیمی اداروں میں بھی کمپین چلائی جائیگی، حسن بلال ہاشمی

انہوں نے پارٹی کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی درخواست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، عزت نفس سے بڑھ کر کچھ .نہیں،15ماہ عزت کیلئے جیل کاٹی۔ دریں اثنا پی پی پی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے کہا ہے

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کے خلاف تیسری مہم جاری ہے، چیف کلیکٹر خیبرپختونخوا

کہ ہم سے غلطی ہوئی ہم اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں۔سب مل کر پارٹی امیدوار کیلئے اب محنت کریں گے۔