بین کٹنگ کا ٹیم کو مشورہ

”بے فکر ہو کر پاکستان جائو ” بین کٹنگ کا آسٹریلوی ٹیم کو مشورہ

بین کٹنگ نے آسٹریلوی ٹیم کو بے فکر ہوکر دورہ پاکستان کا مشورہ دے دیا۔ کینگروز مارچ میں 3 ٹیسٹ اور 4 وائٹ بال میچز کیلیے پاک سرزمین آئنگے ،34 سالہ کٹنگ آئندہ ماہ پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان آ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں اومیکرون کے باوجود دورہ کریں گے

ان کا کہنا ہے کہ میں ایک بار بھی وہاں سیکیورٹی کے حوالے سے فکرمند نہیں ہوا، میں چاہتا ہوں کہ آسٹریلوی ٹیم بھی بغیر کسی فکرکے پاکستان جائے، وہاں کے لوگ یقینی طور پر انھیں اپنے ملک میں کھیلتے دیکھنا پسند کریں گے۔

مزید پڑھیں:  چمپئنز ٹرافی، آئِی سی سی چیف کیوریٹر نے پاکستانی پچز کا معائںہ کیا