پاکستان ورلڈ کپ غزازایہ تقریب منعقد

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی اغزازایہ تقریب منعقد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے جمعہ کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ نے جمعے کے روز پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کو لاہور میں مدعو کیا ہے جہاں وہ میگا ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی پر کھلاڑیوں کو شاباش دیں گے۔

مزید پڑھیں:  چمپئنز ٹرافی، آئِی سی سی چیف کیوریٹر نے پاکستانی پچز کا معائںہ کیا

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ کا بہترین انفراسٹرکچر بنانا 2022 میں ترجیح ہوگی

یہ بھی پڑھیں: محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان کی جانب سے تقریب میں کھلاڑیوں کو نقد انعامات دینے کی بھی توقع ہے۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے باکسر عامر خان کی ملاقات

واضح رہے کہ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں لگاتار پانچ میچوں میں شاندار جیت حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی اور روایتی حریف بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی، تاہم آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں باہر ہوگئی۔