خیبرپختونخوا پولیو کیس رپورٹ

خیبرپختونخوا ،پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 8ہوگئی

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ ہوا ہے۔ای او سی رپورٹ کے مطابق نیاکیس سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 8ہوگئی، بچے کا تعلق شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ سے ہے، متاثرہ نچے کی عمر20 ماہ ہے، بچے کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے گیے ۔
متاثرہ تمام 8بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان تحصیل میر علی اور میران شاہ سے ہے۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاس،پاکستان کوسٹینڈ بائی قسط ملنے کا امکان