سنٹرل کنٹریکٹ

سنٹرل کنٹریکٹ ملنے پر طوبیٰ خوش

طوبیٰ حسن کا کہنا ہے کہ وہ سنٹرل کنٹریکٹ ملنے پر خوش ہیں بالآخر انہیں محنت کا صلہ مل گیا ہے ان کی تمام تر توجہ میدان میں عمدہ کارکردگی پیش کرنے پر مرکوز رہے گی وہ اب زیادہ محنت کرینگی۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، 3 پاکستانی امپائرز بھی پینل میں شامل

طوبیٰ حسن کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس سفر میں بھرپور ساتھ دینے پر اپنی تمام سینئر کھلاڑیوں، دوستوں، اہلخانہ اور سپورٹ سٹاف کی مشکور ہیں، ان کا واحد مقصد پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے، انہیں یقین ہے کہ وہ خود سے جڑی تمام توقعات پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کرینگی۔

مزید پڑھیں:  پی سی بی مینجمنٹ سے اختلافات پر سپر لیگ کمشنر نائلہ بھتی مستعفی