591b2e07 2e5b 4686 9d9c 01d3f666833f

خیبر پختونخوا ڈائریکٹر آثار قدیمہ ڈاکٹر عبدالصمد کورونا وائرس سے متاثر

پشاور: خیبر پختونخوا ڈائریکٹر آثار قدیمہ ڈاکٹر عبدالصمد کورونا وائرس سے متاثر.

ڈاکٹر عبدالصمد کا کہنا تھا کہ عید کے دنوں میں مختلف لوگوں سے ملاقات کی اسی دوران کسی سے منتقل ہوا،طبیعت خراب ہونے اور علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے. ابھی بہتر محسوس کررہا ہوں خود کو گھر پر قرنطین کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فنڈز کی عدم دستیابی پر بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج، مئیر آفس کو تالہ لگا دیا