Détournement de 23 millions de FCFA Arrestation dIbrahima Diack chef dagence de la Poste de Diourbel

سوات اندھے قتل کا ڈراپ سین دوست ہے قتل نکلے

سوات:پولیس کے مطابق مقتول ابوبکر کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،ابوبکر کو 3 دوستوں نے 9 مارچ کو قتل کیا تھا،8 مئی کو مقتول کے والد فقیر حسین نے مقتول بیٹے کی لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کی.

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، نامعلوم مصلح افراد کی فائرنگ سے چنگ چی ڈرائیور بلال احمد جاں بحق

مقتول کے دوستوں، فیضان، عرفان اور محمد طیب نے حراست کے دوران اعتراف جرم کرلیا،ملزمان سے الہ قتل برامدکر لیا گیا،ملزمان نے مقتول کو رحیم اباد کے ایک گیراج میں دفنایا تھا،حکومت اور عدالتیں ملزمان کو سخت سزا دیکر انصاف فراہم کریں، والد محمد فقیر کی اپیل.

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل قبیلے کا تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ