ad51bc17 ebb5 472f 9fba 76b9eea52cfd

پشاورمیں پٹرول اور ڈیزل قلت بدستور برقرار

پشاور : روزانہ لاکھوں لیٹرز تیل پمپس کو سپلائی ہونے کے باوجود پھر قلت بدستور برقرار،پٹرول کو ذخیرہ کرنے کا انکشاف، ذخیرہ اندوز متحرک.

مزید پڑھیں:  نامزد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائینگے، منظوری دیدی گئی

پشاور میں بلیک میں پٹرول فروخت ہونے کا انکشاف، جہاں پٹرول دستیاب ہیں وھاں لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں،
ضلعی انتظامیہ پٹرول کی قلت پر قابو پانے میں ناکام

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبرپختونخوا حلف اٹھا لیا